تجھے یاد کرتے ہیں ہم خدا کے نام کے بعد
کبھی صبح سے پہلے تو کبھی شام کے بعد
دل کی دیواروں پہ نام لکھتے ہیں تیرا
کبھی فرصت سے پہلے تو کبھی کام کے بعد
یہ یاد رکھناکہ میرے مرنے کے بعد بھی لوگ تجھے پکاریں گے
کبھی میرے نام سے پہلے کھبی میرے نام کے بعد