کمرٹوٹ چکی ہے دہشتگردوں کی اگرچہ شہداء کے بچھڑنے کا یقینا ہمیں غم ہے ضرب عضب کے سب ہی مثبت ہیں نتائج خراج تحسین جتنا ہم پیش کریں کم ہے