Poet: Muhammad Javed Khadim By: Muhammad Javed Khadim, Rawalpindi
غزل خلد نہ دنیا چاہتا ہوں آدم ہو حوا چاہتا ہوں اے سفر نعیم دینے والے! میں زاد راہ چاہتا ہوں میں اپاہج جیون کے بیچ نفس بیساکھی منہا چاہتا ہوں جاوید مہر دو نیم نہیں چاہوں میں مہر و ماہ چاہتا ہوں