خواب تمہارے ہوتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

خواب تمہارے ہوتے ہیں
نیند ہماری ہوتی ہے
بِنا پًئے پھر آنکھوں میں
چھائی خماری ہوتی ہے
جس شب خواب تمہارے دیکھوں
صبح پیاری ہوتی ہے
خواب تمہارے ہوتے ہیں
نیند ہماری ہوتی ہے

Rate it:
Views: 521
08 Feb, 2015
More General Poetry