خواب میں بہتی آنکھ
Poet: Shakir Khan Niazi By: Jamshaid Niazi, faisalabadدل بھولتا نہیں سوغات وہ پہلی پہلی
بھول سکتا ہی نہں رات وہ پہلی پہلی
اب تو پاکیزہ محبت پر ہوس چھائی ہے
اس محبت میں نہیں بات وہ پہلی پہلی
درمیاں اگرچہ کئی باتیں ہوئیں تھیں
یاد آتی ہے سدا بات وہ پہلی پہلی
تیرے ہجر میں ہے اب نوح و کناں وہ شاکر
اک سلگتی سی ملاقات وہ پہلی پہلی
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad