تعبیریں پانے کے لئے یہاں انسان روز بِکتا ہے خوابوں کا حقیقت سے اس طرح کا رشتہ ہے خواب دیکھنا ضروری ہے سبھی کے واسطے خوابوں پر پابندی ہے ایسا کچھ بھی دکھتا ہے