خواہشوں کو باندھ کے جِینا پڑے گا زخم کیسا ہی مِلے سِینا پڑے گا قطرہ قطرہ گھونٹ گھونٹ درد کو زِندگی تیرے لئے پِینا پڑے گا