خواہش
Poet: Rubab Mughal By: Rubab Mughal, Lahoreخواھشیں پوری ھوں یہ تمنا رہی ہے
ہم کو احساس جرم کی عادت رہی ہے
ہم سے اپنے پرائے کو شکایت رہی ہے
وہ اجنبی تو نہیں ہے اس سے اپنی شناسائی رہی ہے
کوئی جھوٹ بولے تو بولے اپنی تو سچ بولنے کی فطرت رہی ہے
میں بھی حسین تھا رباب مگر سادا رہنے کی طبعیت رہی ہے
More General Poetry






