خوب یہ انعام دیا

Poet: UA By: UA, Lahore

بے وجہ بدنام کیا
کیوں ہمیں الزام دیا
دوستوں نے دوستی کا
کیا خوب یہ انعام دیا

Rate it:
Views: 339
05 Jun, 2012