خودکش بمبار

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

امن کےخواہاں ہیں کرتےہیں اسکا پرچار
حملہ آور ہوا دشمن تو اٹھا لیتےہیں تلوار

پی لینے کو جام شہا دت یہاں تیار ہر ایک
ہم برآمد نہیں کرتےہیں مگر خودکش بمبار

Rate it:
Views: 569
13 Jun, 2014
More General Poetry