خود سے تو کچھ ہوتا نہیں صاحب حضور سے
Poet: Asad By: Asad, mpkخود سے تو کچھ ہوتا نہیں صاحب حضور سے
بس کوستے رہتے ہیں ہمیں دل کے فتور سے
اے کاش ان کو بھی سمجھ آ جائے کچھ عشق کی
جو بیٹھے ہیں دل میں حسرت لیے بیجا غرور سے
More General Poetry
خود سے تو کچھ ہوتا نہیں صاحب حضور سے
بس کوستے رہتے ہیں ہمیں دل کے فتور سے
اے کاش ان کو بھی سمجھ آ جائے کچھ عشق کی
جو بیٹھے ہیں دل میں حسرت لیے بیجا غرور سے