خواہشِ پرواز کو رفعت میں کوہ پیما کر پھر فہم و بصیرت کو وسعتِ ارض و سما کر زباں و سماعت حق کُوبہ کُو گُوۓ سبقت کر پھرجہاں کی خدمتِ خلق کنز کُوۓ وقف کر تزکیہ نفس حتَّی المقدورعنبرروحِ گلدستہ کر پھرتحیہ ادب میں رب کے خود کو دست بستہ کر