خود کو سنبھالتے ہو کبھی دِل سنبھالتے ہو

Poet: UA By: UA, Lahore

خود کو سنبھالتے ہو کبھی دِل سنبھالتے ہو
کس کس طرح سے اپنا پیکر گھنگالتے ہو

کِس نے کہا تھا محبت میں انا کا ساتھ دو
اپنی انا سے دشنی اب کیوں نِکالتے ہو
 

Rate it:
Views: 221
19 Oct, 2020