منتشر ہو کے بھی خود کو سمیٹ کر رکھنا ہارنے کے بعد بھی بھی جیت کا یقین رکھنا اعلٰی ظرفوں کا یہ ہی شیوہ رہا ہے دنیا میں حال جیسا بھی ہو خوش رہنا اور خوش رکھنا