تم نے دیکھا ہی نہیں اتر کے میرے دل میں کبھی اک سمندر ہے محبت کا جو بہا کرتا ہے کبھی تو لوٹے گا میری طرف صرف میرا ہو کر وہ اک شخص جو میرے دل میں رہا کرتا ہے