خوش فہمی

Poet: UA By: UA, Lahore

تیرے لفظوں میں تیرا لہجہ دکھائی دیتا ہے
تو برا بھی کہے تو اچھا اچھا سنائی دیتا ہے

خوش فہمی اسی کا نام ہے عظمٰی جی
نظر کو جو مطلوب ہو نظارہ دکھائی دیتا ہے

Rate it:
Views: 417
26 Dec, 2013