تُو آسمان کو زمیں کے اُوپر تانتا ہے تیری قُدرت کو سارا عالم مانتا ہے چُھپ نہیں سکتا اِس جہان میں تجھ سے کوئی ٹُو وُہ رب ہے جو دِلوں اور گردوں کو جانتا ہے