خیال رکھنا ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreوصال کے سبھی لمحے سنبھال رکھنا ہے
تیرے خیال کی خوشبو سنبھال رکھنا ہے
بچھڑ کے بھی خود کو سمیٹ رکھنا ہے
کسی کے واسطے اپنا خیال رکھنا ہے
More General Poetry
وصال کے سبھی لمحے سنبھال رکھنا ہے
تیرے خیال کی خوشبو سنبھال رکھنا ہے
بچھڑ کے بھی خود کو سمیٹ رکھنا ہے
کسی کے واسطے اپنا خیال رکھنا ہے