خیال محبوب

Poet: حافظ اسحاق شہاب الدین By: حافظ اسحاق شہاب الدین , Giridih

کیا ہوتی ہے محبت اس دل پوچھ اسحاق
نہ کھانا نہ پینا اسکی خیالوں میں گزارنی ہے رات

پہلی محبت کی محبت بھی ہوتی ہے کمال
آتی نہیں نیند راتوں کو تاروں سے کرتے ہیں اسکی بات

Rate it:
Views: 284
01 Dec, 2024