خیرات طلب کر لو کہ خیرات کا دن ہے
جو مانگنا ہے مانگ لو جمعرات کا دن ہے
امن اور محبت کی خیرات مانگ لو
اپنی زمیں پہ آج خرابات کا دن ہے
جھولی پھیلاؤ سجدے میں رب کریم کے
آنسو بہا کے دعا کرو مناجات کا دن ہے
خیرات طلب کر لو کہ خیرات کا دن ہے
جو مانگنا ہے مانگ لو جمعرات کا دن ہے