داغ جدائی
Poet: jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiوہ ایسا داغ جدائی دے گیا
عمر بھر قید تنہائی دے گیا
کچھ غم دے گیا کچھ ٍغم لے گیا
ہماری چاہتوں کو رسوائی دے گیا
لے گیا روح سے جذبہ محبت اسطرح
جیسے اپنی وہ شناسائی دے گیا
رہتا ھے دل میں اک درد کی طرح
ہمارے لفظوں کو داد پزیرائی دے گیا
کیسے رہو گے جمیل دور اسکی یادوں سے
وفاؤں کے بدلے جو بے وفائی دے گیا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad