Add Poetry

دانش تیرے غم نے بس کو مار رکھا ھے۔

Poet: Asad By: Asad, mpk

دانش تیرے غم نے بس کو مار رکھا ھے
آنکھوں نے خون روکے کر بیزار رکھا ھے

اے کاش سب کو معلوم ہوتا آخری قسط کا
جس نے پیدا سب کلیئے کر آزار رکھا ھے

اتنی میڈیا پالیسی آخر ھے کس لیئے۔۔اسد۔۔؟
جس نے آجکل دجالی روپ دھار رکھا ھے

Rate it:
Views: 397
27 Jan, 2020
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets