درد چدائی

Poet: Muhammad Zia Siddiqui By: Muhammad Zia Siddiqui, IslamAbad

مت چھوڑ کے جاؤ ہمیں اتنا جلدی
یہ درد جدائی ہم سہہ نہ سکیں گے

یہ لوگ ستم گر ہیں بڑے طعنے دینگے
مجبوری میں ہم انکو بھی کچھ کہہ نہ سکیں گے

Rate it:
Views: 1647
13 Dec, 2008