درد

Poet: نادیہ عنبر لودھی By: Nadia Umber Lodhi, Islamabad

د ل میں کیسا درد اتارے جاتی ہے
شہزادی تو خود کو مارے جاتی ہے

قسمت کی شطرنج نے الٹی چال چلی
تُو تو جیتی بازی ہاری جاتی ہے
 

Rate it:
Views: 651
01 Aug, 2018