درد

Poet: Muhammad arshad By: Muhammad arshad, Dera Ismail Khan

میں خود کو امر نہیں کر سکتا
میں یہ ہنر نہیں کر سکتا

عیشِ زندگی مبارک ہو تم کو
میں درد کو بے گھر نہیں کر سکتا

Rate it:
Views: 1018
13 Dec, 2019