دشمن ۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi ہم طالب دنیا اورڈرتےہیں موت سے
تر نوالہ سمجھ کر کھا رہے ہیں ہمیں
کمزور اور احمق جان کر ہی دشمن
اب ٹکڑیوں میں باٹےجا رہےہیں ہمیں
More General Poetry
ہم طالب دنیا اورڈرتےہیں موت سے
تر نوالہ سمجھ کر کھا رہے ہیں ہمیں
کمزور اور احمق جان کر ہی دشمن
اب ٹکڑیوں میں باٹےجا رہےہیں ہمیں