دعاء
Poet: ناصر دھامسکر By: Nasir Ibrahim Dhamaskar, Ratnagiriامن خوشیوں سے سدا بھرا رہے
چمن بہاروں سے یہ ہمیشہ ہرا رہے
بھولے سے بھی نہ آئیں غم کبھی
تقدیر میں آپکے ثروت کا بسیرا رہے
ہوں حاصل ہر گام فتح اور نصرت
مالک کون و مکاں کا سہارا رہے
میسر ہو میدان نمایاں چہار طرف
ساتھ نئی صبح اک نیا سویرا رہے
شمار ہو سعادت مندوں میں ناصر
علم کامیابی کا جہاں میں لہرا رہے
More General Poetry






