دعاؤں کے بدلے دعا لیجیئے
Poet: Hassan Kayani By: Hassan Kayani, Leedsدعاؤں کے بدلے دعا لیجیئے
زندگی بھر ھماری وفا لیجیئے
یاس کے سایےاگر دل میں ھوں
رب کا چراغ محبت جلا لیجیئے
حق و صدق کی جو ھو طلب آپکو
قرآن وسسنت سے لو لگا لیجیئے
اگر ھو یاد رسول اکرم عطا آپکو
اسے سرمایہء حیات بنا لیجیئے
بہت دیر کر دی حسن آپ نے
جلدی سے نیکیاں کما لیجیئے
More General Poetry







