اے خدا کاش ميں اِک تنکا ہوتا
انسانوں کادشمن نہ يارميں انکا ہوتا
لوگ پاؤں ميں روندکرپرےذراکرتےمجھ کو
آگ ميں جلا کر چاہے فنا کرتے مجھ کو
جسم ميں روح نہ تازگی جاں ميں ہوتی
قيامت کی تصويرنہ ميرے گماں ميں ہوتی
قيامت کےمنظرسےبدن کانپ جاتا ہے
جيسےاکیلےتنہاميں کویٔ دشمن ہانپ جاتا ہے
جنت کی تمنا قيامت کا نہ ڈر ہوتا
اےميرےمالک اِک تنکاميں اگر ہوتا