دعویٰ محبت

Poet: Arshad Hussain By: Arshad Hussain Khan, Karachi

آپ کو اگر غمِ فراق ہے
ہم سے ملنے کا اشتیاق ہے

آپ کو ہم سے اگر پیار ہے
ہم کو کب اس سے انکار ہے

آپ کا مگر ہمیں انتظار ہے
ہوتا مگر کب دیدار ہے

ایس ایم ایس کے پیار پر مجھ کو بھروسہ نہیں
دوام اس میں کیونکہ ہوتا نہیں

فانی بتوں سے دل نہ لگائیے
اللہ والوں کے پاس جاکے خود کو مٹائیے

Rate it:
Views: 889
21 Jan, 2009