دفاغ کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

جمہوریت نام ہےاس طرز عمل کا
قوالی کرو تم ہم سماع کریں گے

سعودی وپاکستانی دونوں بھائی
انہی دو ملکوں کا دفاغ کریں گے

Rate it:
Views: 344
07 Apr, 2015