دلِ برباد نے آخر ہمیں برباد کر ڈالا

Poet: UA By: UA, Lahore

دلِ برباد نے آخر ہمیں برباد کر ڈالا
حسرتوں کی اذیؑت نے ہمیں ناشاد کر ڈالا
غمِ دوراں غمِ دنیا غمِ جاناں ارے کیا کیا
مصائب ڈھونڈ کر دِل کا نگر آباد کر ڈالا
دلِ برباد نے آخر ہمیں برباد کر ڈالا
حسرتوں کی اذیؑت نے ہمیں ناشاد کر ڈالا

Rate it:
Views: 239
05 Nov, 2020