دلِ زندہ نے زِندہ رکھا ہے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

دلِ زندہ نے زِندہ رکھا ہے
ورنہ ہم کب کے مَر گئے ہوتے

Rate it:
Views: 198
23 May, 2024