دل جلے یار ملے ہیں

Poet: By: AB shahzad, Mailsi

دل جلے یار ملے ہیں
ہم کو ہر بار ملے ہیں

جب کی بے لوث محبت
اپنوں سے پیار ملے ہیں

لاکھ کوشش کی ملن ہو
ہم کو انکار ملے ہیں

جان دیتے ہیں وہ اپنی
اہسے دلدار ملے ہیں

دوست کچھ ایسے بنے ہیں
دل کے بیمار ملے ہیں

ملنے کا وعدہ لیا ہے کر
دریا کے پار ملے ہیں

ڈھونڈ شہزاد لیا ہے
اب تو دوچار ملے ہیں

Rate it:
Views: 303
23 Dec, 2020