دل خون کے آنسو بہائے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , K.S.Aدل خون کے آنسو بہائے
آنکھیں خشک
اور لب سل جائے
کاش ! ایسے میں اچانک
اک دیپ جل جائے
کھویا ہوا کوئی
میت مل جائے
بنجر زمین پر
پھول کھل جائے
صحراروں میں
سمندر نکل جائے
وہ پتھر دل موم کی طرح
اچانک پگھل جائے
کوئی تو ایسا لمحہ آئے
کے میری زندگی
خشبیوں میں ڈھل جائے
میری دعایئں
میرے آنسو
میری فریادیں
اچانک سے
شکریے خدا میں بدل جائے
More Sad Poetry






