دل میں میرے بسیرا
Poet: Syed Sajid Ali By: Syed Sajid Ali, Lahoreتُو نے کیا ہے جب سے دل میں میرے بسیرا
بے چین سا ہے رہتا تب سے دل یہ میرا
سر شام تیرا خیال دل پہ چھا ہے جاتا
دیوانہ سا ہوں پھرتا ہوتا ہے جب اندھیرا
وعدہ کیا تھا تُو نے خواب میں ہے آنا
اس شوق میں، نہ سو سکے اور ہو گیا سویرا
عید کا دن آگیا عید بھی آ ہی جائے گی
لگا لے میرے شہر کا تُو اگر اک پھیرا
انکار محبت بجا، دل بھی نہ دے تُو مجھ کو
بات تو کر مجھ سے کیا جائیگا اس میں تیرا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad