ہم جن کی دوستی پہ رشک کرتے ہیں وہ نا جانے کیوں ہم پہ شک کرتے ہیں سوچتے ہیں دل کا دروازہ کھولیں یا نا کافی دیر سے وہ دستک کرتے ہیں وہ لوگ سر درد کی طرح ہوتے ہیں جو فضول کی بک بک کرتے ہیں