دل کی خواہشوں کا بیوپار نہیں مصلحت سے یہ تو دو چار نہیں عشق بنا دیتا ہے آدمی کو انساں عیش و عشرت کا طلبگار نہیں