دل کی دھڑکن میں تم ہی تم ہو
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAچپکے سے دل میں اتر جانے والی، میں کیا کروں
آنکھوں میں سپنے سجا دینے والی، میں کیا کروں
دل چیز ہی ایسی ہے جاناں جس پہ کچھ زور نہیں
بے لگام سر پٹ دوڑے جب، تو پھر میں کیا کروں
تم کہتی ہو میں ہوش کے ناخن لوں، سچ کہتی ہو
کوئی بتلائے ہوش مجھے نہ آئے تو میں کیا کروں
تمہاری آنکھ کا تارا، لگتا ہے میرے دل کو بہت پیارا
دل چومنے کو مچل جائے کبھی، تو میں کیا کروں
تم میری نظروں کا فتور کہو گی مگر اے جان جاں
دل کی دھڑکن میں تم ہی تم ہو، تو میں کیا کروں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad