شہر کے سب لوگ ٹھہرے اجنبی زندگی تو مجھے کب راس آئے گی اب تو صحرا میں بھی جی نہیں لگتا دل کی ویرانی کہاں لے جائے گی