Add Poetry

دل کی ُاداسی کا سبب کیا ہو گا

Poet: Arooj Fatima Lucky By: Arooj Fatima Lucky, K.S.A

دل کی ُاداسی کا سبب کیا ہو گا
روح پیاسی کا سبب کیا ہو گا

تم نے پوچھا ہی نہیں حال ورنہ
میری خاموشی کا سبب کیا ہو گا

لوگ پوچھتے ہیں یادوں میں کب تک رہوگی
کیا بتاوں میرے ماضی کا سبب کیا ہو گا

ابھی لے جاؤں مجھے اپنی دنیا میں تم
ورنہ میری زندگی کا سبب کیا ہو گا

میری دعایئں بھی انشاء الله ہو گی قبول لکی
ورنہ میری خالی جھولی کا سبب کیا ہو گا

Rate it:
Views: 1380
08 Dec, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets