دل

Poet: mitho khan By: mitho khan, dera gabolan

دل کا کیا ہے وہ تو چاہیے گا ملنا
وہ ستم گر سوچے کسی پل ملنا

واں نیں وقت تو ہم بھی نیں عدیم الفرصت
اس سے کیا ملیے جو ھر روز کہے کل ملنا

پیار کی راہ کے مسافر کا مقدر معلوم
شہر کی سوچ میں ہو اور اسے جنگل ملنا

اس کا ملنا ہے عجب طرح کا ملنا جیسے
دشت امید میں اندیشے کا بادل ملنا

دامن شب کو اگر چاک بھی کر لیں تو
کہاں نور میں ڈوبا ہوا صبح کا آنچل ملنا

Rate it:
Views: 758
25 Mar, 2008