اے دنیا کے جادوگر ہمیں دھوکہ مت دینا ورنہ ہم تیری جدائی میں دم توڑ دیں گے ویسے ہی ہم نے کوئی کم جدائی سہی ہے کہیں اسکو سہے کرہم اپنےآپکو کھو بیٹھیں گے