دنیا دیکھ رہی ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreیہ روح ہے بہت پیاسی دنیا دیکھ رہی ہے
آنکھوں میں ہے اداسی دنیا دیکھ رہی ہے
آنکھوں کا مسکرانا بھی دیکھنا باقی تھا
روح کا سرور پانا ابھی دیکھنا باقی تھا
بس دیکھتے ہی دیکھتے عمرِ دراز اپنی
اب رہ گئی ذرا سی دنیا دیکھ رہی ہے
یہ روح ہے بہت پیاسی دنیا دیکھ رہی ہے
آنکھوں میں ہے اداسی دنیا دیکھ رہی ہے
More General Poetry






