دنیا میں اپنا بھی اک درد مند رہتا ہے سب کےسامنے ہمارا سر بلند رہتا ہے وہ اپنا تو ذرا بھی خیال نہیں کرتا مگر اوروں کےبارے فکر مند رہتا ہے یہ اپنا حوصلہ ہے کےسنبھل جاتے ہیں ورنہ ہر کوئی پہنچاتا گزند رہتا ہے