دنیا کتنی بدل گئی ہے اپنی قسمت وہیں کھڑی ہے جس کو ہم نے چھوٹا جانا وہ غلطی تو بہت بڑی ہے پہیہ جس کے پاؤں میں تھا بیچ دوراہے پر پڑی ہے اپنی من مانی کر لی ہے اب یہ بیٹھی سوچ رہی ہے دنیا کتنی بدل گئی ہے اپنی قسمت وہیں کھڑی ہے