دنیاکی نظروں میں بڑا گناہ گارہوں خطا ہےیہ کےبندہ خود دار ہوں میں اس بات کا سزاوار ہوں کسی کی محبت میں گرفتارہوں یہ دنیا تو ہےاک کھیل تماشہ جس کا میں ایک کردار ہوں میں ہر کسی سےپیارکرتاہوں فقط اس بات کا سزاوارہوں