جب کسی دوست کا انتقال ہوتا ہے
پھر انسان کو بڑا ملال ہوتا ہے
وہ برے کاموں میںملوث ہو نہیںسکتا
جس کی رگوں میں رزق حلال ہوتا ہے
خدا کسی کو ایسا عروج کبھی نا دے
جس کےبعد زوال ہی زوال ہوتا ہے
دنیا کے بازار میں اسی کی قدر ہے
جس گاہک کی جیب میں مال ہوتا ہے
اپنے اشعارسےپتھر کوھیرا بنادے
یہ سب اصغر کےتخیل کا کمال ہوتا ہے