دورِ ستم
Poet: Faizyab Asif By: Faizyab Asif, Karachiجو جائز ہے، اُس پہ یہ لوگ مذاق اُڑاتے ہیں
فحاشت پر وہی لوگ واہ کہہ جاتے ہیں
اُلٹ ہے اِس دور کا وقت ویسے تو
کبھی مولوی بدکرداری، اداکار صحیح راہ بتا جاتے ہیں
More General Poetry
جو جائز ہے، اُس پہ یہ لوگ مذاق اُڑاتے ہیں
فحاشت پر وہی لوگ واہ کہہ جاتے ہیں
اُلٹ ہے اِس دور کا وقت ویسے تو
کبھی مولوی بدکرداری، اداکار صحیح راہ بتا جاتے ہیں