دور رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

بدلتے نظر آتے ہیں حالات کے تیور
غور سےہر شے کو گھور رہے ہیں

ہم اللہ کی کتاب کے گرچہ تھے امین
اس سےمگردور بہت دور رہے ہیں
 

Rate it:
Views: 375
06 Jun, 2014